Posts

Showing posts from June, 2023

پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا

Image
  یکم ذی الحجہ کل بروز منگل اور عیدالضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد

لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی کو حادثہ، پاکستانی نوجوان بھی سوار تھے

Image
  لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی کو حادثہ، پاکستانی نوجوان بھی سوار تھے نیرعالم: لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی کو اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔  کشتی میں ڈوبنے والے پاکستانیوں میں تین نوجوانوں کا تعلق وزیرآباد سے ہے, جہاز میں ڈوبنے والے علی حسنین اور اورنگ زیب کا  تعلقق آلہ آباد وزیرآباد سے ہے, جبکہ تیسرے نوجوان شہر یار کا تعلق چیمہ کالونی وزیرآباد سے ہے۔ تینوں نوجوان یورپ کے سہانے خواب دیکھنے کے لئے ڈنکی کے زریعہ لیبیا سے اٹلی جا رہے تھے۔ ڈنکی مارنے والے نوجوانوں سے کشتی بھری ہوئی تھی، ڈوبنے والی کشتی میں پانچ سو سے زائد لوگ سوار تھے، کشتی اوور لوڈ ہونے کے باعث الٹی۔ کشتی میں ڈوبنے والے بدقسمت تین نوجوانوں کا تعلق وزیرآباد سے ہے۔

WhatsApp Releases Chatlock, Other Features for Android

Image
WhatsApp, a messenger application owned by Meta, has recently released new updates for Android users. The updates bring changes to the layout and introduce new features. The main page of WhatsApp has been refreshed with a new layout that includes tabs for Chats, Calls, Communities, and Status at the bottom of the page. This makes it easier for users to access these different sections quickly. Previously, this layout was only available to iOS users, but now it is being rolled out to Android beta users as well. One of the new features is the Chat Lock, which allows users to put a fingerprint lock on their private chats. This ensures that the locked chats remain hidden on the main dashboard of the app. Users can enable the Chat Lock feature by going to a person’s profile, scrolling down, and tapping on the ‘Chat Lock’ option. Another addition is the ability to save important messages when using the Disappearing Messages feature. Users can now press on a message and choose ‘keep’ to save i

Sialkot police

Image
 تھانہ رنگپورہ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی ۔بین الصوبائی منشیات فروش گینک کے 4 ملزمان گرفتار۔ 50 لاکھ روپے مالیتی 33 کلو گرام چرس برآمد ملزمان صوبہ کے پی کے کے شہر چار سدہ سے منشیات لاکر پنجاب کے محتلف اضلاع میں سپلائی کرتے تھے۔  رنگپورہ پولیس نے بین الصوبائی گینگ کے ارکان کو گرفتار کر کے  ضلع میں منشیات سپلائی کی بڑی چین کو بریک کیا ہے جس سے ضلع میں منشیات کے گھناؤنے کاروبار کو روکنے میں مدد ملے گی.  #Sialkot #SialkotPolice #DPOSialkot #rpogujranwala #SayNoToDrugs #humanlifematters                               

Pakistan railways

Image
  ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے لاہور فیڈرل گورنمنٹ انسپیکٹر ریلوے علی محمد آفریدی نے لاہور تا فیصل آباد سیکشن کا سالانہ معائنہ کیا۔ انسپیکشن کے موقع پر سی ای او ریلویز ارشد سلام خٹک اور ڈی ایس ریلوے لاہور محمد سفیان سرفراز ڈوگر بھی موجود تھے۔ لاہور سے فیصل آباد تک ٹریک کے دونوں اطراف ریلوے لینڈ کے کمرشل استعمال کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ محدود وسائل میں رہتے ہوئے مسافروں کو بہترین سہولیات دینے کیلئے کوشاں ہیں۔ سی ای او ریلویز ارشد سلام خٹک اور ایف جی آئی آر علی محمد آفریدی لاہور(پ۔ر) ریلوے لاہور ڈویژن کی انسپیکشن کے تیسرے روز فیڈرل گورنمنٹ انسپیکٹر ریلوے علی محمد آفریدی نے لاہور تا فیصل آباد سیکشن کا سالانہ معائنہ کیا۔ انسپیکشن کے موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز ارشد سلام خٹک اور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد سفیان سرفراز ڈوگر بھی موجود تھے۔ خصوصی معائنے کے دوران ریلوے ٹریک کی فٹنس و الائنمنٹ سمیت سیفٹی کے حوالے سے لیول کراسنگ گیٹس کو خصوصی طور پر چیک کیا گیا۔ اس موقع پر ریلوے ٹریک کی کروز (curves)، ٹریک کے بیلنس سمیت ٹریک کی گیج کو بھی چیک کیا گیا۔ مختلف

Nadra tow time shift

Image
 اہلیان سیالکوٹ کے وسیع تر مفاد اور سہولت کے لیے نادرہ سنٹر ڈیفنس روڈ میں ڈبل شفٹ کا آغاز کردیا گیا ہے  اب نادرہ سنٹر رات 11:30 بجے تک کھلا رہے گا۔The Sialkot Times                        

حارث رؤف کی بارات اور ولیمے کی تاریخیں سامنے آگئیں

Image
  حارث رؤف کی بارات اور ولیمے کی تاریخیں سامنے آگئیں دعوت نامے میں بتایا گیا ہے کہ برات کی تقریب 6 جولائی کو ہوگی اور ولیمہ 7 جولائی کو ہوگا                                              

SIALKOT POLICE

Image
 آپ سب کی محبتوں اور دعاؤں کا شکریہ بچی چند گھنٹوں میں ہی مل گئی تھی