لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی کو حادثہ، پاکستانی نوجوان بھی سوار تھے
لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی کو حادثہ، پاکستانی نوجوان بھی سوار تھے
نیرعالم: لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی کو اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔
کشتی میں ڈوبنے والے پاکستانیوں میں تین نوجوانوں کا تعلق وزیرآباد سے ہے, جہاز میں ڈوبنے والے علی حسنین اور اورنگ زیب کا تعلقق آلہ آباد وزیرآباد سے ہے, جبکہ تیسرے نوجوان شہر یار کا تعلق چیمہ کالونی وزیرآباد سے ہے۔
تینوں نوجوان یورپ کے سہانے خواب دیکھنے کے لئے ڈنکی کے زریعہ لیبیا سے اٹلی جا رہے تھے۔
ڈنکی مارنے والے نوجوانوں سے کشتی بھری ہوئی تھی، ڈوبنے والی کشتی میں پانچ سو سے زائد لوگ سوار تھے، کشتی اوور لوڈ ہونے کے باعث الٹی۔
کشتی میں ڈوبنے والے بدقسمت تین نوجوانوں کا تعلق وزیرآباد سے ہے۔
Comments
Post a Comment