Sialkot police

 تھانہ رنگپورہ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی ۔بین الصوبائی منشیات فروش گینک کے 4 ملزمان گرفتار۔ 50 لاکھ روپے مالیتی 33 کلو گرام چرس برآمد


ملزمان صوبہ کے پی کے کے شہر چار سدہ سے منشیات لاکر پنجاب کے محتلف اضلاع میں سپلائی کرتے تھے۔  رنگپورہ پولیس نے بین الصوبائی گینگ کے ارکان کو گرفتار کر کے  ضلع میں منشیات سپلائی کی بڑی چین کو بریک کیا ہے جس سے ضلع میں منشیات کے گھناؤنے کاروبار کو روکنے میں مدد ملے گی. 


#Sialkot #SialkotPolice #DPOSialkot #rpogujranwala #SayNoToDrugs #humanlifematters

                              



Comments

Popular posts from this blog

لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی کو حادثہ، پاکستانی نوجوان بھی سوار تھے

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی چھوڑ دے کی تردید کردی۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ۔ نہ میں نے نہ پارٹی چھوڑی ہے۔ میرے خلاف جھوٹی خبریں میڈیا پر چلائی جا رہی ہیں۔#thesialkottimes