*بریکنگ نیوز*بریکنگ نیوز سیالکوٹ مظفر پور میں پولیس مقابلہ ?

*بریکنگ نیوز*بریکنگ نیوز 

سیالکوٹ مظفر پور میں پولیس مقابلہ سول ہسپتال کے قریب سے ایک کار ویگنار نا معلوم ملزمان چھین کر فرار ہو گئے اور جب مظفر پور پھاٹک کے قریب پولیس اہلکاروں  نے کار کو روکنے کی کوشش کی تو نامعلوم ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں  پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ملازم کی ٹانگ پر فائر  لگا اور وہ زخمی ہو گیا پولیس پارٹی کی جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو  موقع پر مارے گئے۔۔  سیالکوٹ



Comments

Popular posts from this blog

لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی کو حادثہ، پاکستانی نوجوان بھی سوار تھے

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی چھوڑ دے کی تردید کردی۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ۔ نہ میں نے نہ پارٹی چھوڑی ہے۔ میرے خلاف جھوٹی خبریں میڈیا پر چلائی جا رہی ہیں۔#thesialkottimes