Popular posts from this blog
Pakistan railways
ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے لاہور فیڈرل گورنمنٹ انسپیکٹر ریلوے علی محمد آفریدی نے لاہور تا فیصل آباد سیکشن کا سالانہ معائنہ کیا۔ انسپیکشن کے موقع پر سی ای او ریلویز ارشد سلام خٹک اور ڈی ایس ریلوے لاہور محمد سفیان سرفراز ڈوگر بھی موجود تھے۔ لاہور سے فیصل آباد تک ٹریک کے دونوں اطراف ریلوے لینڈ کے کمرشل استعمال کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ محدود وسائل میں رہتے ہوئے مسافروں کو بہترین سہولیات دینے کیلئے کوشاں ہیں۔ سی ای او ریلویز ارشد سلام خٹک اور ایف جی آئی آر علی محمد آفریدی لاہور(پ۔ر) ریلوے لاہور ڈویژن کی انسپیکشن کے تیسرے روز فیڈرل گورنمنٹ انسپیکٹر ریلوے علی محمد آفریدی نے لاہور تا فیصل آباد سیکشن کا سالانہ معائنہ کیا۔ انسپیکشن کے موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز ارشد سلام خٹک اور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد سفیان سرفراز ڈوگر بھی موجود تھے۔ خصوصی معائنے کے دوران ریلوے ٹریک کی فٹنس و الائنمنٹ سمیت سیفٹی کے حوالے سے لیول کراسنگ گیٹس کو خصوصی طور پر چیک کیا گیا۔ اس موقع پر ریلوے ٹریک کی کروز (curves)، ٹریک کے بیلنس سمیت ٹریک کی گیج کو بھی چیک کیا گیا۔ مخ...
Comments
Post a Comment